چوہدری شجاعت کا بلوچستان سے چیئرمین سینیٹ کیلئے کوششوں پر عبدالقدوس کا شکریہ

چوہدری شجاعت کا بلوچستان سے چیئرمین سینیٹ کیلئے کوششوں پر عبدالقدوس کا شکریہ

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ق) اکے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا مشکور ہوں ، وہ بلوچستان سے سینیٹ چیئرمین بنانے کیلئے بہت محنت کر رہے ہیں جس کیلئے مبارکباد کے مستحق ہیں، اتوار کو چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے ہمراہ میڈیا سے گفتگومیں کہنا تھا وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو بلوچستان سے سینیٹ چیئرمین بنانے کیلئے بہت محنت کر رہے ہیں جس کیلئے مبارکباد کے مستحق ہیں۔

مزید : صفحہ آخر