آصف زر داری بڑے ،ناراضگی والی کوئی بات نہیں،رضا ربانی

آصف زر داری بڑے ،ناراضگی والی کوئی بات نہیں،رضا ربانی

اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہاہے آصف علی زر داری بڑے ہیں اور ناراض ہوسکتے ہیں، پارٹی جو بھی فیصلہ کریگی اس کیلئے تیار ہوں۔ اتوار کو یہاں سابق صد اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زر داری سے متعلق میڈیا کے سوالوں کا جو ا ب دیتے ہوئے رضا ربانی نے کہاآصف علی زر داری پارٹی کے شریک چیئر مین ، بڑے ہیں ناراض ہوسکتے ہیں ۔ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ پارٹی جو بھی فیصلہ کریگی اس کیلئے تیار ہوں ۔زر داری صاحب میرے بڑے ہیں ناراضگی والی کوئی بات نہیں ہے۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...