پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہوگا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہوگا

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج ( پیر) کے روز دوپہر دو بجے شروع ہوگا ۔ اجلاس میں دو محکموں پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر اور ہائر ایجوکیشن سے متعلقہ سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے۔

اجلاس

مزید : صفحہ اول