الیکشن کمیشن شفاف سینیٹ انتخابات کرانے میں ناکام رہا ، بابر غوری

الیکشن کمیشن شفاف سینیٹ انتخابات کرانے میں ناکام رہا ، بابر غوری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وفاقی وزیر اور رہنما ایم کیو ایم بابر غوری کا کہنا ہے الیکشن کمیشن شفاف سینیٹ انتخابات کرانے میں ناکام رہا ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں بابر غور ی کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن رواں سال شفاف سینیٹ انتخابات کرانے میں ناکام رہا ہے۔ اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ آئندہ انتخابات بھی شفاف ہوں گے۔سندھ کے شہری علاقوں میں نئی حلقہ بندیاں کرکے پری پول ریگنگ شروع کردی گئی ہے۔سپریم کورٹ شفاف انتخابات کے انعقاد میں اپنا کردار ادا کرے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...