زرداری ڈاکٹر قیوم سومرو کی کارکردگی سے مایوس ،ذمہ داریوں سے ہٹا دیا

زرداری ڈاکٹر قیوم سومرو کی کارکردگی سے مایوس ،ذمہ داریوں سے ہٹا دیا

کوئٹہ ( آن لائن)بلوچستان سے آزاد سینیٹرز کو پیپلز پارٹی میں شامل نہ کرنے کے بعد پیپلز پارٹی نے ڈاکٹر قیوم سومرو کو سینیٹ کی ذمہ داریوں سے ہٹا دیا گیا ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری کے دست راست قیوم سومرو کو سینیٹ کی ذمہ داریوں سے ہٹا دیا گیا قیوم سومرو نے پیپلز پارٹی کی قیادت کو مطمئن کیا تھا کہ وہ بلوچستان سے آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے سینیٹرز کو پیپلز پارٹی میں شامل کریں گے مگر وہ اس میں کامیاب نہ ہوسکے۔

مزید : علاقائی