شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات میں کامیابی کی امید ہے ، ٹرمپ

شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات میں کامیابی کی امید ہے ، ٹرمپ

 واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریاکیساتھ بات چیت میں بہت زیادہ کامیابی کی توقع ہے۔اتوار کو پنسلوینیا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریاکے معاملے سے پہلے ہی نمٹنا چاہیے،دوسرے امریکی صدورنے شمالی کوریاکے حوالے سے کچھ نہیں کیا،میراخیال ہے شمالی کوریا بھی امن چاہتاہے،مذاکرات تک شمالی کوریا نے جوہری اورمیزائل تجربات نہ کرنے کاوعدہ کیاہے۔انہوں نے کہا کہ یورپی یونین ٹریڈبیریئرہٹادیورنہ ہم کاروں پربھی ٹیکس عائدکریں گے۔

مزید : علاقائی