پاکستان اسٹیل بورڈ کا اجلاس 16 مارچ کو طلب

پاکستان اسٹیل بورڈ کا اجلاس 16 مارچ کو طلب

لاہور(آئی این پی) پاکستان اسٹیل بورڈ کا اجلاس 16 مارچ کو طلب۔ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیل مل کے ملازمین ے بقایا جات کا معاملہ زیر غور آئے گا جبکہ پاکستان سٹیل ملز کی اراضی کی پرانی قیمت ایک کروڑ ، 30 لاکھ روپے فی ا یکڑ کی بجائے نئی قیمت 2 کروڑ روپے سے زائد فی ایکڑ تک مقرر کئے جانے کا بھی امکان ہے۔

مزید : علاقائی