فیصل آباد ، عمران خان کی گاڑی کا دروازہ کھولنے والے شہری کی کارکنوں نے درگت بنادی ،پولیس کے حوالے

فیصل آباد ، عمران خان کی گاڑی کا دروازہ کھولنے والے شہری کی کارکنوں نے درگت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ممبر سازی مہم میں شہری کی جانب سے عمران خان کی گاڑی کا دروازہ کھولنے کی کوشش کی گئی، پی ٹی آئی کارکنوں نے شہری کو پکڑ کر وہی درگت بنا دی۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے تھپڑوں کی بارش کرتے ہوئے شہری کو گاڑی میں بٹھا لیا۔تھانہ سول لائن پولیس نے رمضان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
گاڑی کا دروازہ