ن لیگ اوڑھنا بچھونا ‘ میرے متعلق پارٹی چھوڑنے کی اطلاعات جھوٹ کا پلندہ ہیں ‘ رانابابر حسین

ن لیگ اوڑھنا بچھونا ‘ میرے متعلق پارٹی چھوڑنے کی اطلاعات جھوٹ کا پلندہ ہیں ...

میاں چنوں (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن)میرا اوڑھنا بچھونے ہے(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

اور آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) ہی ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہوگی میرے متعلق پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہیں ان خیالات کا اظہار ممبر پنجاب اسمبلی چیرمین لینڈ ریکارڈ اتھارٹی پنجاب رانا بابر حسین نے جاری کردہ پریس ریلیز میں کیا انہوں نے کہا میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں آئندہ انتخاب میں حصہ لیں گے اور عوام کی خدمت عبادت سمجھ کر کرنے والی مسلم لیگ (ن) س اپنی عوام دوست پالیسیوں کی وجہ سے آئندہ عام انتخابات میں ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت ثابت ہوگی

مزید : ملتان صفحہ آخر