جوتا پھینکنا اچھی روایت نہیں ‘ نواز شریف پر اللہ ‘ رسول ؐ کی ناراضگی ہے ‘ کھر

جوتا پھینکنا اچھی روایت نہیں ‘ نواز شریف پر اللہ ‘ رسول ؐ کی ناراضگی ہے ‘ کھر

کوٹ ادو(تحصیل رپوٹر)سابق گورنر پنجاب ومرکزی رہنماتحریک انصاف ملک غلام مصطفی کھر نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف پر جوتا پھینکنا اچھی روایت نہیں ھے ایسا کرنے سے ملک میں(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

انارکی کے خطرات لاحق ہو جاتے جونواز شریف پہلے خود ایساکرنیکی کوشش کررھے ھیں لیکن جب کوئی انسان اپنے آپ کورنجیت سنگھ سمجھ لے یابیرونی زبان بولنا شروع کردے جس سے ملک و قوم کو خطرات لاحق ھوں تو پھر ایسے بندے پر اللہ پاک کی ناراضگی ھوتی ھے نوازشریف پربھی اللہ اور اللہ کے رسول کی ناراضگی ھے کیونکہ نوازشریف نے قوم کے دل دکھائے ھیں نواز نے کچھ ایسے فیصلے کیئیھیں جس سے قوم کو دکھ پہنچا ھے اسی دکھ کااظہارلوگ ایسی صورت میں کررھے ھیں نواز شریف آپ کوسمجھ جانا چاھیے آپ کواس لیئے نکالا گیا ھے کہ آپ پر اللہ کوناراضگی ھے میں عوام کوکہتاھوں آپ ووٹ کی طاقت سے نوازشریف کو سیاست سے آوٹ کردیں تاکہ آنے والے وقت میں نواز شریف کوعوام کے جذبات سے کھیلنے کی جرات ھی نہ ھومجھے ویسے بھی آئندہ 10 سال تک شریف برادران کا سیاست میں کوئی کردارنظرنہیں آرھا ھے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کومبارکباددیتاھوں کہ آپ کی محنت سے قوم کوشعورملا حق اور سچ کی پہچان ھوئی میرے سمیت پاکستان تحریک انصاف کے تمام لیڈران اورورکرز کو فخرھے کہ ھم جس لیڈرکیساتھ ھیں وہ صادق اورآمین ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...