ضلع ملتا ن میں تین روز پولیو مہم آج سے شروع ہوگی

ضلع ملتا ن میں تین روز پولیو مہم آج سے شروع ہوگی

ملتان(نمائندہ پاکستان)ضلع ملتا ن میں تین روز پولیو مہم آج سے شروع ہوگی۔دو روز قبل اس مہم کا افتتاح گورنمنٹ شہباز شریف ڈسٹرکٹ(بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

ہیڈکوارٹر میں کیا گیا تھا۔محکمہ صحت کی جانب سے پولیو مہم کے لیے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو ضلع ملتان کے 8لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے ،بعدازاں دو روزہ فالو اپ بھی کیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...