بنوں جیل پرحملے کے دوران مفرورعبداللہ نور گرفتار
بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک)بنوں جیل پرحملے کے دوران فرار ہونے والا قیدی عبداللہ نور گرفتار کر لیا گیا۔کوہاٹ میں بنوں جیل پر طالبان حملے کے دوران فرار ہونے والا مجرم عبداللہ نور(بقیہ نمبر18صفحہ7پر )
کو سٹی کیحدود سے گرفتار کر لیا گیا۔عبداللہ نور بنوں جیل میں چالیس ہزار کلو گرام منشیات سمگلنگ کے جرم میں عمر قید کاٹ رہا تھا۔عبداللہ اپریل 2012 میں طالبان حملے کے دوران بنوں جیل سے فرار ہو کر کوہاٹ کے ملحقہ علاقوں میں روپوش ہو گیا تھا۔ملزم کوہاٹ میں ہنگو پھاٹک کے قریب ٹرک میں منشیات اورکزئی ایجنسی سے کراچی سمگل کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے۔