نواز شریف آج بھی وزیراعظم ‘ کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں ‘ شہناز سلیم

نواز شریف آج بھی وزیراعظم ‘ کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں ‘ شہناز سلیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر)میاں نواز شریف کارکنان کے آج بھی وزیراعظم اور عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں،میاں نواز شریف ایک نظریے کا نام ہے جو انشاء اﷲ ایک نعرہ بن ابھرے گا،مسلم لیگ ن کی خواتین کارکنان متحد ہو کر میاں نواز شریف کا ویژن ووٹ کوعزت دو گھر گھر جا کر پہنچائیں(بقیہ نمبر25صفحہ7پر )

گی آنے والے دور میں بھی مسلم لیگ ن کی حکومت ہوگی یہ بات مسلم لیگ ن کی ممبر قومی اسمبلی مسز شہناز سلیم اور ایم پی اے نجمہ ارشد نے مسلم لیگ ن کے حلقہ خواتین کے زیر اہتمام اجلاس میاں نواز شریف اور مریم نواز سے یکجہتی کی گئی اجلاس میں کثیر تعداد میں خواتین کارکنان نے شرکت کیااس موقع پرفوزیہ حماد،ثمینہ سرور ،حاجراں نورالدین ،سمیرا انصاری ،ناہیدانصاری ،حیرا انصاری ،طیبہ عزیز،ساجدہ ملوک ،عالیہ الطاف غزالہ عامر،مسز شبانہ فہیم ،نصرت امین ،مسز ایاز،مسز فاروق،نادیہ بی بی ،رضیہ بی بی ،نصرت بی بی ،مارگریٹ کے علاوہ کثیر تعداد میں کارکنا ن نے شرکت کی مسز شہناز سلیم نے کہا کہ نواز شریف ایک نظریے کا نام ہے گی انہوں نے کہا کہ 2018 کا الیکشن پاکستان مسلم لیگ ن بھر پور طریقے سے کامیاب ہو گی اجلاس میں موجود مسلم لیگ ن کی خواتین کارکنوں کی جانب سے نواز شریف کے حق میں نعرے لگائے۔