ریلوے عارضی بھرتی سکینڈل ‘ دوسرے مرحلے کی انکوائری آج شروع ہوگی

ریلوے عارضی بھرتی سکینڈل ‘ دوسرے مرحلے کی انکوائری آج شروع ہوگی

ملتان(سٹی رپورٹر)ریلوے ملتان میں عارضی بھرتی سکینڈل کیس کے (بقیہ نمبر26صفحہ7پر )

دوسرے مرحلے میں انکوائری کا آغاز آج ہوگا جس میں ڈائریکٹر ویجی لینس سیل صائمہ بشیر طلب کئے جانے والے لیکٹرک ، سگنل ، برج، پاور سپلائی ، اور گیٹ کیپر کے امیدواروں کے بیانات قلمبند کئے جائیں گے یہ سلسلہ 14مارچ تک جاری رہے گا

مزید : ملتان صفحہ آخر