بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے گھونسوں ‘ مکوں کی بارش ‘55سالہ شخص دم توڑ گیا

بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے گھونسوں ‘ مکوں کی بارش ‘55سالہ شخص دم توڑ گیا

کروڑ لعل عیسن (نمائندہ پاکستان ) بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے لڑائی (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

کے دوران 55 سالہ شخص جاں بحق تفصیل کے مطابق چک نمبر 95 ٹی ڈی اے میں فٹ بال کھیلتے بچے آپس میں لڑ پڑے بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ایک دوسرے کو مکوں گھونسوں کی بارش کردی جسکی وجہ 55سالہ شخص محمد اکرم ولد علی حسین موقعہ پر جاں بحق ہوگیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر