کبیروالا ‘ انٹرپول کے ذریعے گرفتار ملزم عدالت پیش ‘ مقدمہ میں بیگناہ
کبیروالا(نمائندہ پاکستان) سعودی عرب سے انٹر پول کے ذریعہ مختلف (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
مقد ما ت میں مطلوب مفرور ملزم نعیم بندیشہ کو گرفتاری کے بعد گزشتہ روز مقامی عدالت میں پیش کر دیا گیا جس کے بعد مقد مہ کی تفتیش میں بیگنا ہ ثا بت ہو جانے پر دوبارہ پیشی پر عدالت نے نعیم بندیشہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے واضح رہے، مذکورہ کے خلاف مختلف تھانوں میں نصف درجن کے قریب مقد ما ت درج ہیں ورثا ء کے مطابق تفتیش میرٹ پر ہوئی تو انکا بیٹا ان جھوٹے مقد ما ت سے بری ہو جائیگا ۔