پنجاب کانسٹیبلری سکینڈل ‘ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کے افسران کی گرفتاری کیلئے نیب کے چھاپے شروع

پنجاب کانسٹیبلری سکینڈل ‘ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کے افسران کی گرفتاری کیلئے نیب ...

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) نیب ملتان نے پنجاب کانسٹیبلری ملتان سکینڈل میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کے سابق ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

آفیسر بشیر احمد آڈیٹر طاہر مگسی ، طاہر گجر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیتے ہیں معلوم ہوا ہے ملزمان کے موبائل خون کے ذریعہ لوکشین ٹریس کی جاریہ ہے ۔ دوسری جناب سینئر آڈیٹر طاہر بخاری نے اپنی گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے روجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے لیگل ٹیم سے مشاورت شروع کردی ہے ۔

چھاپے

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...