گھریلو تنازعہ، خاتون نے بیٹے سمیت تیزاب پی لیا، نشتر منتقل

گھریلو تنازعہ، خاتون نے بیٹے سمیت تیزاب پی لیا، نشتر منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (کرائم رپورٹر )گھریلو تنازعہ، خاتون نے بیٹے سمیت تیزاب پی لیا.معلوم ہوا ہے کہ ہمایوں روڈ کی رہائشی روبینہ بی بی کا گھر میں(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
جھگڑا ہوا۔جس پر اس نے6 سالہ بیٹے حمزہ اور خود تیزاب پی لیا۔اطلاع ملنے پرخاتون اور اس کے بیٹے کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔جبکہ کوتوالی پولیس نے کاروائی شروع کر دی۔
نشتر منتقل