واپڈا ٹاؤن کے سابق سیکرٹری سعید احمد خان کی حالت مزید بگڑ گئی ‘ ڈاکٹرز کا اظہار ناامیدی

واپڈا ٹاؤن کے سابق سیکرٹری سعید احمد خان کی حالت مزید بگڑ گئی ‘ ڈاکٹرز کا ...

ملتان (سٹاف رپورٹر) واپڈا ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی ( واپڈا ٹاؤن ) کے سابق سیکرٹری سعیداحمد

(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )خان کی حالت مزید بگڑ گئی ہے۔ ڈاکٹرز نے ان کی صحت کے حوالے سے ناامیدی کا اظہار کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مختلف بیماریوں کے شکار سابق سیکرٹری انتہائی کمزور ہوگئے ہیں۔ اہل خانہ نے سعید احمد خان کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔ 22 مئی 2017ء کو خودکشی کے مبینہ واقعہ کے بعد ان کو مختلف بیماریاں لاحق ہو گئی تھیں۔

سعید احمد خان

مزید : ملتان صفحہ آخر