محسن وال ‘ چچا کی 7سالہ بھتیجی سے بداخلاقی ‘ ملزم گرفتار

محسن وال ‘ چچا کی 7سالہ بھتیجی سے بداخلاقی ‘ ملزم گرفتار

محسن وال‘ میاں چنوں (نا مہ نگار‘نمائندہ خصوصی ‘ نمائندہ پاکستان)محسن وال کے نواحی گاؤں 96پندرہ ایل میں سگے تایا کی سات سالہ (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

بھتیجی عاصمہ سے بداخلاقی ملزم گرفتار مقد مہ درج تفصیل کے مطا بق محسن وال کے نواحی گاؤں 96پندرہ ایل کی رہائشی ساجدہ بی بی جس کا خاوند روزی کے سلسلہ میں دبئی میں مقیم ہیں گزشتہ روز ساجدہ بی بی زوجہ اشرف گھر میں موجود نہ تھی کہ اس کا 45سالہ دیورلطیف نے گھر میں سات سالہ بچی عاصمہ کواکیلی پا کربداخلاقیکا نشانہ بنا ڈالا اور بچی کو خون میں لت پت چھوڑ کر فرار ہو گیا تو بچی کی والدہ نے تھانہ صدر میں درخواست دے دی تھانہ صدر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 126/18 درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا اور متاثر ہ بچی کو میڈیکل کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا میڈیکل میں لیڈی ڈاکٹر نے زیادتی کی تصدیق کر دی اور نمونے لیبارٹری روانہ کر دئے۔

بھتیجی بداخلاقی

مزید : ملتان صفحہ آخر