حاجی محمد دین کو سپرد خاک کر دیا گیا

حاجی محمد دین کو سپرد خاک کر دیا گیا

مہمند ایجنسی بائیزئی شیخانو میاں گان کے بزرگ شخصیت حاجی محمد دین جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے نماز جنازہ بخشی پل پشاور میں ادا کرنے کے بعد آبائی علاقہ بائیزئی شیخانو مہمند ایجنسی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم میاں رؤف، میاں حسن کے والد بزرگوار اور مقامی صحافی تفسیر خان مومند کے سسر تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر