مردان ،ڈمپر کی زد میں آ کر 4 سالہ بچہ جاں بحق

مردان ،ڈمپر کی زد میں آ کر 4 سالہ بچہ جاں بحق

مردان( بیورورپورٹ) صوابی روڈ پر بٹ سیری کے مقام پر تیز رفتار ڈمپر کے زد میں آکر چارسالہ بچہ جان بحق ہوگیا ریسکیو ذرائع کے مطابق چار سالہ رعد ولد فیاض گھر کے قریب کھیل رہاتھا کہ اس دوران تیز رفتار ڈمپر کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جان بحق ہوگیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر