نادرشاہ کے رسم قل آج اداکی جائیگی

نادرشاہ کے رسم قل آج اداکی جائیگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ محلہ سدابہارکے نادرشاہ کے رسم قل آج اداکی جائیگی ،مرحوم عجب اللہ خان مرحوم کے بیٹے جبکہ سلطان ن شاہ ،ظاہرشاہ ،داؤدشاہ اوراسلم شاہ کے بھائی تھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...