اسامہ باچاکے رسم قل آج آج اداکی جائیگی

اسامہ باچاکے رسم قل آج آج اداکی جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)یونین کونسل خارمحلہ میاں گان چم کے نوجوان طالب علم اسامہ باچاکے رسم قل آج آج اداکی جائیگی مرحون عالم بخت باچاکے صاحبزادے جبکہ پاکستان تحریک انصاف متحدہ عرب امارات کے راہنماسلمان شاہداورعدنان شاہد کے چچازادبھاء تھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔