سابق نگراں وزیراعظم محمدمیاں سومرو کی مختلف شخصیات سے اظہار تعزیت

سابق نگراں وزیراعظم محمدمیاں سومرو کی مختلف شخصیات سے اظہار تعزیت

جیکب آباد(نامہ نگار ) سابق نگراں وزیراعظم محمدمیاں سومرو نے گزشتہ روز یہاں مختلف شخصیات سے اظہار تعزیت کی۔ تفصیلات کے مطابق سابق نگراں وزیراعظم محمد میاں سومرونے پیماکے رہنماء ڈاکٹر محمد ہاشم قریشی سے بھائی طفیل قریشی سے والد کی وفات پر گھر جاکر تعزیت کی علاوہ ازیں ڈاکٹر وحید پٹھان سے ہمشیرہ کی وفات پر ڈنگر محلہ جاکر فاتح خوانی کی اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے سردار سخی عبدالرزاق کھوسو ،رازخان پٹھان ،میر اصغر خان پہنور ،بشیر احمد سومرو ،انورسومرو ،میرلیاقت رندودیگر ان کے ہمراہ تھے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر