نواب شاہ: سائیکل چوری الزام میں خاتون گرفتار، گھسیٹ کر گاڑی میں ڈالنے پر ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار معطل

نواب شاہ: سائیکل چوری الزام میں خاتون گرفتار، گھسیٹ کر گاڑی میں ڈالنے پر ایس ...

بینظیر آباد (ویب ڈیسک) لیاقت آباد بازار نواب شاہ میں سائیکل چوری کے الزام پر خاتون کو زیر حراست لے لیا۔

پولیس اہلکاروں نے خاتون کو گھسیٹ کر موبائل گاڑی میں ڈالا۔ دکاندار کی شکایت پر پولیس خاتون کو ویمن تھانے لے گئی۔ خاتون کی سرعام توہین پر ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار معطل کر دیئے گئے۔

پولیس کے مطابق خاتون کیخلاف چوری کا مقدمہ درج ہے۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : علاقائی /سندھ /بنظرآباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...