ایم کیو ایم کا چیئرمین سینٹ کیلئے صادق سنجرانی کوووٹ دینے کا فیصلہ،ڈپٹی چیئرمین کیلئے سلیم مانڈوی والا کو ووٹ نہیں دینگے، نجی ٹی وی کا دعویٰ

ایم کیو ایم کا چیئرمین سینٹ کیلئے صادق سنجرانی کوووٹ دینے کا فیصلہ،ڈپٹی ...
ایم کیو ایم کا چیئرمین سینٹ کیلئے صادق سنجرانی کوووٹ دینے کا فیصلہ،ڈپٹی چیئرمین کیلئے سلیم مانڈوی والا کو ووٹ نہیں دینگے، نجی ٹی وی کا دعویٰ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان نے چیئرمین سینیٹ کیلئے صادق سنجرانی کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ڈپٹی چیئرمین کیلئے سلیم مانڈوی والا کو ووٹ نہیں دیں گے ۔

نجی ٹی وی چینل اے آروائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے تمام 5 ارکان نے چیئرمین سینیٹ کیلئے صادق سنجرانی کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ذرائع کا کہناتھا کہ ایم کیو ایم کے سینیٹرزڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے پیپلزپارٹی کے رہنما سلیم ماونڈی والا کو ووٹ نہیں دیں گے ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد