بلوچستان کے سینیٹ ارکان شفاف طریقے سے منتخب نہیں ہوئے،لیڈرزکوایجادکرنابند کردیناچاہئے،محمود خان اچکزئی

بلوچستان کے سینیٹ ارکان شفاف طریقے سے منتخب نہیں ہوئے،لیڈرزکوایجادکرنابند ...
بلوچستان کے سینیٹ ارکان شفاف طریقے سے منتخب نہیں ہوئے،لیڈرزکوایجادکرنابند کردیناچاہئے،محمود خان اچکزئی

  

اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سینیٹ ارکان شفاف طریقے سے منتخب نہیں ہوئے،لیڈرزکوایجادکرنابند کردیناچاہئے۔

پشتونخوامیپ کے سربراہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ نوازشریف ٹھیک کہہ رہے ہیں ووٹ کاتقدس بحال رکھناہے،ان کا کہناتھا کہ پاکستان کی مشکلات کاحامی نہیں ہوں،باربارکہاکہ افغان،امریکاجنگ میں نہیں پڑناچاہئے،انہوں نے کہا کہ ملکی ترقی چاہتے ہیں توآئینی حدودکاخیال رکھناہوگا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد