پیپلزپارٹی نے اپوزیشن جماعتوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، اعتزاز احسن صدارت کرینگے

پیپلزپارٹی نے اپوزیشن جماعتوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، اعتزاز احسن صدارت ...
پیپلزپارٹی نے اپوزیشن جماعتوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، اعتزاز احسن صدارت کرینگے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی نے اپوزیشن جماعتوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا،اپوزیشن جماعتوں کامشترکہ اجلاس سہ پہر 3 بجے کمیٹی روم میں ہوگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس کی صدارت قائدحزب اختلاف اعتزازاحسن کریں گے،جس میں پورے پینل کو ووٹ دینے کی حکمت عملی طے ہو گی۔

واضح رہے کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے خفیہ رائے شماری 4بجے شروع ہو گی جس میں سینیٹرز اپنے اپنے امیدوار کو ووٹ کاسٹ کریں گے ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد