چیئرمین سینٹ انتخاب، جے یو آئی (ف)کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

چیئرمین سینٹ انتخاب، جے یو آئی (ف)کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان
چیئرمین سینٹ انتخاب، جے یو آئی (ف)کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جے یو آئی (ف)نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان امیر جے یو آئی (ف)کا کہناہے کہ مسلم لیگ ن کے اتحاد ہیں،اتحادی جماعتوں کے درمیان طے کردہ اصولوں کے پابند ہیں

قبل ازیں پیپلزپارٹی کے وفد نے جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی ،چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے تعاون کی درخواست کی تھی۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد