صادق سنجرانی کے چیئرمین منتخب ہوتے ہی ایوان میں کیا نعرہ لگ گیا ؟ جان کر عمران خان بھی حیران رہ جائیں گے کیونکہ ۔ ۔ ۔

صادق سنجرانی کے چیئرمین منتخب ہوتے ہی ایوان میں کیا نعرہ لگ گیا ؟ جان کر ...
صادق سنجرانی کے چیئرمین منتخب ہوتے ہی ایوان میں کیا نعرہ لگ گیا ؟ جان کر عمران خان بھی حیران رہ جائیں گے کیونکہ ۔ ۔ ۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے اپنے کہے ہوئے الفاظ چیئرمین سینیٹ اپنی مرضی کا منتخب کروا کر سچ کر دکھائے ہیں اور اپوزیشن اتحاد کے صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے اعلان کے موقع پر پیپلز پارٹی کے سینیٹرز نے ایوان میں زور دار نعرے لگانے شروع کر دیئے کہ ’ایک زرداری سب پے بھاری ‘اس کے علاوہ جیے بھٹو کے نعرے بھی ایوان میں گونجتے رہے جبکہ صاد ق سنجرانی کو پاکستان تحریک انصاف کی بھی حمایت حاصل تھی تاہم پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی نعرہ ایوان میں سنائی نہ دیا ۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے انتخاب کی مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : اہم خبریں /قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...