بلاول بھٹو کی صادق سنجرانی کو چیرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد

بلاول بھٹو کی صادق سنجرانی کو چیرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد
بلاول بھٹو کی صادق سنجرانی کو چیرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے نو منتخب چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔

سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پربلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا کہ ضیاکا اوپننگ بلے باز ہار گیااور بلوچستان جیت گیا۔

خیال رہے متحدہ اپوزیشن کے صادق سنجرانی کو 57ووٹ ملے جبکہ ان کے مدمقابل ن لیگ کے راجہ ظفر الحق نے 46ووٹ حاصل کئے

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /سندھ /کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...