پیپلز پارٹی کی شیری رحمٰن نے سینیٹ میں سرعام ایسے شخص کو گلے لگا لیا کہ ہر کوئی دیکھتا رہ گیا

پیپلز پارٹی کی شیری رحمٰن نے سینیٹ میں سرعام ایسے شخص کو گلے لگا لیا کہ ہر ...
پیپلز پارٹی کی شیری رحمٰن نے سینیٹ میں سرعام ایسے شخص کو گلے لگا لیا کہ ہر کوئی دیکھتا رہ گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخابات میں انتہائی حیران کن صورتحال اس وقت دیکھنے میں آئی جب سینیٹ کی اکثریتی جماعت ن لیگ اپنا امیدوار منتخب کروانے میں ناکام رہی اور اپوزیشن اتحاد کے صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ بن گئے جبکہ ڈپٹی چیئرمین کی سیٹ بھی نوازشریف کے ہاتھ سے نکل گئی اور پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈی والا نے حاصل کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا الیکشن ہو اجس میں پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈی والا کامیاب ٹھہرے جس پر پیپلز پارٹی سمیت دیگر اراکین نے انہیں مارک باد پیش کی اور مصافہ کیا ۔اس موقع پر ایوان میں موجود پیپلز پارٹی کی رہنما شیریں رحما ن آگے بڑھیں اور انہوں نے سلیم مانڈی والا کو گلے لگا کر مبارک باد دی ۔

۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔

مزید : قومی