شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی بمباری، 18 ٹھکانوں کو نشانہ بنایاگیا

شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی بمباری، 18 ٹھکانوں کو نشانہ بنایاگیا
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی بمباری، 18 ٹھکانوں کو نشانہ بنایاگیا

انقرہ(این این آئی)ترک فضائیہ نے شمالی عراق میں کرد باغیوں کے خلاف تازہ کارروائی کی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ ویک اینڈ پر کردستان ورکرز پارٹی کے 18 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ترک فورسز ملکی سرحد سے متصل شمالی عراق میں ان باغیوں کے خلاف باقاعدگی سے کارروائی کرتی رہتی ہے۔ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ اس ممنوعہ جماعت کے جنگجو ترکی میں دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہوتے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...