پاک فوج کو بڑی کامیابی مل گئی ،مانسہرہ سے 2 دہشت گرد 3ساتھیوں سمیت گرفتار

پاک فوج کو بڑی کامیابی مل گئی ،مانسہرہ سے 2 دہشت گرد 3ساتھیوں سمیت گرفتار
پاک فوج کو بڑی کامیابی مل گئی ،مانسہرہ سے 2 دہشت گرد 3ساتھیوں سمیت گرفتار

  

مانسہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )سیکیورٹی فورسز نے سی ٹی ڈی کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں 2 مبینہ دہشت گردوں اور ان کے 3 ساتھیوں کو گرفتار کرلیا۔آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت کیا گیا جس میں گرفتار دہشت گرد اور اس کے ساتھی مختلف نوعیت کی دہشت گردانہ کارروائی میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشتگرد ہزارہ میں دہشت گردی، پولیس،فوجی قافلوں،قانون نافذ کرنے والے اداروں اور امام بارگاہ پر حملے میں ملوث تھے۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -مانسہرہ -