منی لانڈرنگ ریفرنس،شہباز شریف کا درخواست ضمانت دائر کرنیکا عندیہ

  منی لانڈرنگ ریفرنس،شہباز شریف کا درخواست ضمانت دائر کرنیکا عندیہ

  

 لاہور(نامہ نگار)منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی درخواست ضمانت کا معاملہ، کمرہ عدالت میں امجد پرویز ایڈووکیٹ اور میاں شہباز شریف کے درمیان درخواست ضمانت پر طویل مشاورت ہوئی،میاں شہباز شریف نے اپنے وکیل امجد پرویز سے تمام قانونی پہلوؤں پر گفتگو کی،میاں شہباز شریف نے امجد پرویز کو درخواست ضمانت جلد دائر کرنے کا عندیہ دے دیاہے۔

شہباز شریف 

مزید :

علاقائی -