بین الصوبائی باسکٹ بال چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

بین الصوبائی باسکٹ بال چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

اسلام آباد (اے پی پی) پنجاب باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بین الصوبائی باسکٹ بال چیمپئن شپ آج شروع ہوگی ۔ چھ روزہ ایونٹ میں سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب، فاٹا اور اسلام آباد کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹورنامنٹ 17 مئی تک جاری رہے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی