گلوکار استاد فتح علی خان حیدر آبادی کا خصوصی پروگرام ریکارڈ

گلوکار استاد فتح علی خان حیدر آبادی کا خصوصی پروگرام ریکارڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)پی ٹی وی لاہور سنٹر پر کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان حیدر آبادی کا خصوصی پروگرام ریکارڈ کیا گیا۔اس پروگرام کے پروڈیوسر صفدر سحر تھے جوتیزی سے میوزک پروڈیوسر کے طورپر شہرت حاصل کررہے ہیں۔فتح علی خان حیدرآبادی گلوکار رجب علی کے بڑے بھائی ہیں۔

مزید :

کلچر -