3کروڑ کے پرائز بانڈز کی چوری،7پولیس اہلکار گرفتار

3کروڑ کے پرائز بانڈز کی چوری،7پولیس اہلکار گرفتار
3کروڑ کے پرائز بانڈز کی چوری،7پولیس اہلکار گرفتار

  


لاہور(سٹاف رپورٹر)ریلو ے پولیس حکام پر پرائز بانڈز چوری سکینڈل کی تحقیقات کے 7پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا ہے اور ان سے تفتیش شروع کردی ہے. ذرائع نے بتایا کہ انہیں کراچی ریلوے نے گرفتار کیا ہے ان سے پرائز بانڈز چوری ہونے کے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں۔

مزید : لاہور