مسافر طیاروں میں فائیو سٹار ڈبل اور سنگل بیڈ کی سہولت فراہم کر دی گئی

مسافر طیاروں میں فائیو سٹار ڈبل اور سنگل بیڈ کی سہولت فراہم کر دی گئی
 مسافر طیاروں میں فائیو سٹار ڈبل اور سنگل بیڈ کی سہولت فراہم کر دی گئی

  


لندن (بیورورپورٹ)دنیا کی معروف ائیر لائن اتحاد ائیر ویز نے لمبے سفر کے لیے اپنے جدید ترین بوئنگ طیارے اے 380میں ایسے مسافروں کے لیے فائیو سٹار ہوٹلوں کی طرح سنگل ‘ ڈبل اور تھری بیڈ روم بنا دیے ہیں جہاں وہ آرام کے ساتھ اپنا سفر طے کر سکیں گے مگر اسکے لیے انہیں بھاری بھر کم رقم دینا پڑیگی ان کمروں میں علیحدہ واش روم ‘ بڑی ایل سی ڈی ‘ نما زپڑھنے کے لیے مخصوص جگہ ‘ بھی موجود ہے ۔

مزید : صفحہ آخر