لاہور، 2 مختلف مقا ما ت پرآتشزدگی،لاکھوں روپے کا نقصا ن

لاہور، 2 مختلف مقا ما ت پرآتشزدگی،لاکھوں روپے کا نقصا ن

لاہور(کرائم سیل) صوبا ئی دارالحکومت کے 2 مختلف مقا ما ت پر بجلی کے شا رٹ سر کٹ کے با عث ا چا نک آ گ لگنے سے لاکھوں روپے ما لیت کا نقصا ن ہو گیا ،عملہ فا ئر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آ گ پر قا بو پو لیا ۔بتا یا گیا ہے کہ گوالمنڈی کے علاقہ میو ہسپتا ل کے ہڈی وارڈ میں بجلی کے شا رٹ سر کٹ کے با عث آ گ لگنے سے مریضوں اور ان کے لواحقین میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ فیکٹر ی ایر یا کے علاقہ بینک اسٹا پ کے قر یب ایک مکا ن میں آ گ لگنے سے گھر میں موجود ہزاروں روپے ما لیت کا فر نیچر جل گیا۔ دونوں مقا ما ت پرعملہ فا ئر بر یگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آ گ پر قا بو پا لیا، کسی بھی جا نی نقصا ن کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید : علاقائی