چوہنگ: بارات پہنچنے سے قبل لڑکی کے والدین دلہن کو لیکر فرار

چوہنگ: بارات پہنچنے سے قبل لڑکی کے والدین دلہن کو لیکر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل) چو ہنگ کے علاقہ میں دلہا کی با رات پہنچنے سے قبل لڑکی کے والدین دلہن کو لے کر فرار ہو گئے، دلہا کا اپنے ہو نے والے سسرالیوں کے خلاف شدید احتجا ج، پو لیس کی بھا ری نفری موقع پر پہنچ گئی، اصل حقا ئق جا ننے کے باوجود پو لیس نے کارروائی نہ کی ۔بتا یا گیا ہے کہ یو حنا آ با د کا رہائشی مشتاق فروٹ کا کاروبا ر کر تا ہے اور ایک ٹا نگ سے معذور ہے، رات گئے چوہنگ کے علاقہ میں ر فیق کے گھر با رات لے کر گیا، درجنوں با راتی جب د لہن بشریٰ کے گھر گئے تو اس کے والدین گھر کو تالے لگا کر دلہن کولے کر ملتا ن اس کی بڑی بہن کے گھر جا چکے تھے۔ گھر کو تا لے لگے دیکھ کر دلہا نے شدید احتجا ج کیا اور رات گئے دلہن کے بغیر با راتیوں کے ساتھ واپس گھر آ گیا۔

مزید :

علاقائی -