کو ٹ لکھپت میں زیر تعمیر مکان سے بچے کی تشددزدہ لاش برآمد

کو ٹ لکھپت میں زیر تعمیر مکان سے بچے کی تشددزدہ لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل ) کو ٹ لکھپت کے علاقہ سے زےر تعمیر مکان سے نا معلو م12سا لہ بچے کی تشدد شدہ لاش برآ مد، پو لےس نے رات گئے لاش اپنے قبضہ مےں لےتے ہو ئے شنا خت نہ ہو نے پر پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ مےں جمع کر وانے کے بعد کا رروائی کا آ غا ز کر تے ہو ئے نا معلو م ملز ما ن کے خلاف قتل کا مقد مہ درج کر لےا ہے ۔بتا ےا گےا ہے کہ کو ٹ لکھپت کے علاقہ درس والی پلی مصطفی کا لو نی مےں امجد نا می وکےل کے زےر تعمیر مکا ن مےں مزدور کا م کر رہے تھے کہ اچا نک چھت کے اوپر کھدائی کر تے ہو ئے 12 سا لہ نا معلو م بچے کی لاش دےکھا کر مزدورں نے پو لےس کو اطلاع دی۔درس والی پلی مصطفی کا لو نی مےں امجد نا می وکےل کے زےر تعمیر مکا ن سے کمسن بچے کی لاش ملی۔ پو لےس کا کہنا ہے کہ لاش چند روز پرا نی ہے اصل حقا ئق پو سٹ ما رٹم رپورٹ کے بعد سا منے آ ئیں گے۔

مزید :

علاقائی -