بگ تھری کی حمایت کا ثمر، بھارتی ٹیم بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

بگ تھری کی حمایت کا ثمر، بھارتی ٹیم بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی
بگ تھری کی حمایت کا ثمر، بھارتی ٹیم بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بگ تھری کی حمایت کرنے پر بنگلہ دیش کو ثمرات موصول ہوناشروع ہوگئے ہیں اوراس ضمن میں انڈین پریمئیرلیگ (آئی پی ایل ) کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق دورہ بنگلہ دیش کے دوران تین ون ڈے میچز کی سیریزکھیلی جائے گی تاہم ایم ایس دھونی اورویرات کوہلی نے دورہ بنگلہ دیش سے معذرت کرلی ۔

مزید :

کھیل -