خاتون کے ہاں 4 جڑواں بیٹوں کی پیدائش، پہلے دو بیٹیاں تھیں

خاتون کے ہاں 4 جڑواں بیٹوں کی پیدائش، پہلے دو بیٹیاں تھیں
خاتون کے ہاں 4 جڑواں بیٹوں کی پیدائش، پہلے دو بیٹیاں تھیں

  


سیالکوٹ (ویب ڈیسک) گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل سول ہسپتال میں پکا گڑھا کی رہائشی خاتون کے ہاں بیک وقت 4 لڑکوں کی پیدائش ہوئی ہے، بچوں کا باپ عامر مقامی فیکٹری میں ورکنگ گلوز کا کاریگر ہے، ان کی شادی کو 11 سال ہوچکے ہیں، پہلے ان کی دو بیٹیاں ہیں اور سات سال بعد چار بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے، ہسپتال اور پکاگڑھا میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں، محمد عامر کا کہنا تھا کہ وہ اللہ کا شکر گزار ہے، ڈاکٹروں کے مطابق ز چہ و بچہ دونوں خیریت سے ہیں اور کل ان کو ہسپتال سے فارغ کردیا جائے گا۔

مزید : سیالکوٹ


loading...