حیدر گیلانی اور مجھے اغوا کرنے والا گروپ ایک نہیں: شہباز تاثیر

حیدر گیلانی اور مجھے اغوا کرنے والا گروپ ایک نہیں: شہباز تاثیر
حیدر گیلانی اور مجھے اغوا کرنے والا گروپ ایک نہیں: شہباز تاثیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) سابق گورنر سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر نے کہا ہے کہ انہیں اور حیدر گیلانی کو اغوا کرنے والا گروپ ایک نہیں لیکن ان کی سوچ ایک ہے جسے ختم کرنا ہوگا۔ کیولری گراﺅنڈ میں اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز تاثیر نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے حیدر گیلانی کی بازیابی پر انہیں مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ گیلانی خاندان کے لئے بہت خوشی کا دن ہے۔ شہباز تاثیر نے کہا کہ بازیابی کے بعد انہوں نے کھانا پینا زیادہ کردیا ہے۔

مزید :

لاہور -