بن لادن کمپنی نے 10ہزار کارکنوں کی تنخواہیں اور بقایا جات ادا کردیئے

بن لادن کمپنی نے 10ہزار کارکنوں کی تنخواہیں اور بقایا جات ادا کردیئے
بن لادن کمپنی نے 10ہزار کارکنوں کی تنخواہیں اور بقایا جات ادا کردیئے

  


جدہ (محمد اکرم اسد) بن لادن کمپنی کے مطابق 10ہزار کارکنوں کی تنخواہیں ا ور بقایا جات ادا کردئیے گئے ہیں۔ واجبات کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق کمپنی پر پابندی کے بعد کافی دشواری کا سامنا کرناپڑا تھا جس کی وجہ سے کارکنوں کو مشکلات ہوئیں مگر اب حالات بہتر ہیں۔ کارکنوں کو ان کی تنخواہوں اور واجبات مرحلہ وار دی جارہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بن لادن کی پابندی کے بعد اس کی ذیلی کمپنیوں کو بھی مشکلات کا سامنا تھا لیکن اب اس میں بہتری آئی ہے۔

مزید : عرب دنیا


loading...