توقع ہے کہ سعودی عرب میں پہلا روزہ چھ جون اور عید الفطر چھ جولائی کو ہوگی: لیکچرارقصیم یونیورسٹی ڈاکٹر عبداللہ مسند

توقع ہے کہ سعودی عرب میں پہلا روزہ چھ جون اور عید الفطر چھ جولائی کو ہوگی: ...
توقع ہے کہ سعودی عرب میں پہلا روزہ چھ جون اور عید الفطر چھ جولائی کو ہوگی: لیکچرارقصیم یونیورسٹی ڈاکٹر عبداللہ مسند

  


جدہ (محمد اکرم اسد)قصیم یونیورسٹی کے شعبہ جغرافیہ کے لیکچرار ڈاکٹر عبداللہ مسند نے کہا کہ توقع ہے کہ سعودی عرب میں پہلا روزہ چھ جون اور عید الفطر چھ جولائی کو ہوگی۔ شعبان کا مہینہ 29 دن کا ہوگا۔ انہوں نے کہا حتمی طور پر کوئی نہیں کہہ سکتا تاہم موسم اور چاند کی گردش کا جائزہ لے کر کہا جاسکتا ہے ۔ تام رویت ہلال کے اعلان کو ہی حتمی سمجھا جائے۔

مزید : عرب دنیا


loading...