اداکارہ مدیحہ شاہ کی کراچی سے لاہور آمد

اداکارہ مدیحہ شاہ کی کراچی سے لاہور آمد
 اداکارہ مدیحہ شاہ کی کراچی سے لاہور آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( این این آئی) اداکارہ مدیحہ شاہ کی کراچی سے لاہور آمد ، دو روز قیام کرنے کے بعد دوبارہ کراچی واپس روانہ ہو جائیں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ مدیحہ شاہ خصوصی طور پر نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو میں شرکت کے لئے کراچی سے لاہو ر پہنچی ہیں اور یہاں وہ شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد دو روز تک اپنے قریبی دوستوں اور پرانے ساتھی اداکاروں سے بھی ملیں گی اور پھر دوبارہ کراچی واپس روانہ ہو جائیں گی ۔یاد رہے کہ مدیحہ شاہ شادی کر کے کراچی منتقل ہو چکی ہیں ۔

مزید :

کلچر -