بالی وڈ کی نئی ایکشن فلم’’ ٹی 3 این‘‘ 10جولائی کر ریلیز کی جائے گی

بالی وڈ کی نئی ایکشن فلم’’ ٹی 3 این‘‘ 10جولائی کر ریلیز کی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ کی نئی ایکشن فلم’’ ٹی 3 این‘‘ 10جولائی کر ریلیز کی جائے گی۔ سنجے گوشی کی پروڈیوس کردہ فلم کی ہدایات روبن داسوگپتا نے دی ہیں۔فلم کی اہم اداکاروں میں امیتابھ بچن، نوازالدین اور ودیابالن شامل ہیں۔ فلم کی موسیقی کلنٹن کریجو نے ترتیب دی ہے۔ فلم 10 جولائی کو بھارتی سینماؤں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -